Home / Tag Archives: Universe (page 4)

Tag Archives: Universe

چشمِ گرُبہ نیبولا(بلی کی آنکھ والا نیبولا)

بعضوں کو یہ شاید بلی کی آنکھ لگے، فلکیات میں اس نیبولا کو چشمِ گرُبہ یعنی “بلی کی آنکھ والا نیبولا” کہتے ھیں۔ یہ نیبولا زمین سے تین ہزار نوری سال کے فاصلے پر ھے اور یہ ایک عام سا سیاروی نیبولا (planetary nebula) ھے۔   سیاروی نیبولا: یاد رہے سیاروی نیبولا کو سیاروی کہنے کی وجہ تاریخی طور پر یہ تھی کہ اگر آپ کسی سیارے کو دوربین سے دیکھیں تو وہ ایک روئی کے گالے کی طرح نظر …

Read More »

اکتالیس سالہ رفاقت اختتام کے قریب

اکتالیس سال پہلے 5ستمبر1977کو وائجر ون نے زمین کو خیر باد کہا اور اپنے سفر کا آغاز کیا۔  مشن دو حصوں میں تقسیم تھا، مشن کے پہلے حصے میں وائجر ون کو مشتری(Jupiter)  اور زحل (Saturn)کے ساتھ ساتھ زحل کے چاند ٹائٹن کا تفصیلی جائزہ اور تصاویر لینی تھی۔ اس کے بعد وائجر ون نے یورینس اور نیپچون وغیرہ کا مشاہدہ کرنا تھا۔ مشن کے دوسرے حصے کے مطابق وائجر ون کو نظام شمسی کے باہر تک سفر کرنا تھا۔ …

Read More »

عظیم ٹیلی سکوپ کی عظیم تصویر

ہبل بلاشبہ اب تک کی سب سے عظیم ٹیلی سکوپ ہے جس نے کائنات کے اُن رازوں سے پردہ اُٹھایا جس کی  جستجو میں انسان صدیوں تک بے چین پھرتا رہا۔ ہبل کے بعد بھی بہت سی ٹیلی سکوپ خلا میں بھیجی گئی مگر جتنی شہرت ہبل کو حاصل ہوئی وہ اور کسی کے حصہ میں نہیں آئی۔حال ہی میں ہبل نے اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے ہماری ایک پڑوسی گلیکسی  ’’ٹرائی اینگولم‘‘ (Triangulum Galaxy )  کی ایک لاجواب تصویر جاری …

Read More »