بلیک ہول پر ہمارا جتنا بھی اور جیسا بھی علم ہے سب نظری غور و فکر اور ریاضیاتی ماڈلوں پر مبنی ہے۔ درحقیقت بلیک ہول کی جو تعریف کی جاتی ہے اس کی رو سے ہی ہم بلیک ہول کے اندرون کا مشاہدہ نہیں کر سکتے، بفرضِ محال ہماری بلیک ہول تک مشاہداتی رسائی ہو بھی تو ہم دیکھ نہیں سکتے کہ اندر کیا ہو رہا ہے، تاہم نظریہ اضافیت جو بلیک ہول کے وجود کی پیش گوئی کا …
Read More »پھیلتی کائنات اور بگ بینگ
پھیلتی کائنات کی نوعیت بہت سے لوگوں کو شش و پنج میں ڈال دیتی ہے۔ کرہ ارض سے دیکھا جائے تو لگتا ہے جیسے دور دراز کی کہکشائیں ہم سے دور ہٹ رہی ہیں، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ زمین کائنات کا مرکز ہے۔ پوری کائنات میں یہ طرزِ پھیلاو اوسطاً ہر جگہ ایک جیسا ہے۔ ہر کہکشاں (بلکہ کہکشاوں کا جمگٹھا کہنا زیادہ مناسب ہو گا) دوسری سے دور ہٹ رہی ہے۔ اس عمل کا تصور …
Read More »