Home / Tag Archives: Technology

Tag Archives: Technology

مائیکرو سوفٹ کا نیا ونڈوز10 اپڈیٹ ایک سہولت یا مصیبت

مائیکروسوفٹ نے حال ہی میں اپنے صارفین سے ونڈوز10 1903 کے تمام اپڈیٹس کے لئے ‘کنٹرول، کوالٹی اور شفافیت’ کا وعدہ کیا ہے۔ لیکن حقیقت اسکے برعکس ٹھہری جس سے ونڈوز10 ہوم یوزرز صارفین سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ سی نیٹ کے بتائے گئے نئے قوانین کے مطابق ونڈوز 10 ہوم یوزرز آٹومیٹک اپڈیٹ کی سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے بلکہ اس کو پینتیس دن کے لئے روکا جا سکے گا مزید یہ ایسا پروسس ہو گا …

Read More »

اسمارٹ پیپل کے رجحان میں اضافہ

سوئیڈن میں لوگوں نے جسم میں مائیکرو چپ لگوانا شروع کر دی۔ ہزاروں افراد نے خود کو جدید دور کی نئی تبدیلی کیلئے پیش کر دیا ہے اور اب وہ گاڑی کی چابیوں، اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز اور بسوں، ٹرینوں اور ٹرام کے ٹرانسپورٹ کارڈ سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اپنے جسم میں مائیکرو چپ نصب کروا رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اپ کی جِلد کے نیچے نصب ایک چھُپی ہوئی چھوٹی سی مائیکرو چپ …

Read More »

لائٹ ایئر کمپنی کی تیارکردہ پہلی سولر کار

لائٹ ایئر کمپنی کی تیارکردہ پہلی سولر کار 2019ء میں پیش کی جائے گی۔ ہالینڈ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی ہے اور اسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔ اسے ہالینڈ کی ایک کمپنی ’’دی لائٹ ایئر ون‘‘ نے ڈیزائن کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ کار خود اپنے آپ کو چارج کرتی رہتی ہے اور ایک مرتبہ بیٹری مکمل چارج …

Read More »