آپ، پاپولر سائینس کی کتاب پڑھ لیجئے یا یوٹیوب پر بلیک ہول سرچ کیجئے، دو ایک اعلیٰ درجےکے چینلز کو چھوڑ کے، سبھی لوگ کچھ اس قسم کی تعریف سے سامعین کو مسحور کرتے ہیں: بلیک ہول ایک ایسی جگہہ ہے جہاں مادہ سُکڑ سُکڑ کے اسقدر کثیف ہوجاتا ہے کہ وہاں سے فرار ممکن نہیں حتیٰ کہ روشنی کو بھی نہیں کیونکہ وہاں سے فرار کے لئے اسکیپ ولاسٹی روشنی کی رفتار سے بھی زیادہ چاہئے ہوتی ہے۔ بھائی …
Read More »آخر چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟
آخر چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟ اکثر یہ ہوتا ھے کہ مُشکل سوال وہ ہوتے ہیں جو ظاہراً بہت آسان لگتے ہیں، جیسے رات کو آسمان تاریک کیوں ہوتا ھے؟ روشنی کی رفتار آخر ایک کائیناتی حد رفتار کیوں ھے ؟ وغیرہ “چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟” یہ سوال بھی اسی قبیلے کا ایک فرد ہے۔ اس سوال سے ہمیں فزکس میں مشہور تین اجسام کے تجاذبی عمل دخل کے مسئلے کو …
Read More »گریوٹیشینل ویووز
گریوٹیشنل ویوز بلیک ہول سے فرار کیسے ہوتی ہیں ؟ تعارف ہم اکثر سُنتے ہیں کہ بلیک ہول سے کُچھ بھی فرار نہیں ہوسکتا اور اس کو اکثر و بیشتر توجہ حاصل کرنے کے لئے بڑی سنسی خیزیت پھیلاتے ہوئے یوں بھی کہا جاتا ہے کہ “حتیٰ کہ روشنی بھی یہاں سے فرار نہیں ہوسکتی” پھر دوسرے کُچھ حضرات ہاتھ گھُما گھُما کے واضح بھی کرتے ہیں کہ دیکھیں جب اسپیس۔ٹائیم کی چادر میں خم پڑتا ہے تو امواج پیدا …
Read More »یہاں تو سارے کا سارا جمال حیرت ہے
(جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی میری پسندیدہ تصویر) آج صُبح سے مصروفیت کی وجہ سے جیمز ویب کی تصاویر پر کچھ لکھ نہیں سکا، لیکن اب ایسا بھی نہیں کہ میں ان تصاویر سے آگاہ ہی نہیں تھا۔ کائینات کے حیرت کدے سے عکس لئے جائیں اور مجھ سا دیوانہ ان کے حُسن میں کھو نہ جائے یہ کیسے ممکن ہے۔ میں نے اس سلسلے میں بہت سارے حضرات کی پوسٹس دیکھی ہیں جس میں جنوبی رِنگ نیبولا …
Read More »سی فئیڈ آر-ایس پپ (RS Pup) ستارہ
اس تصویر کے مرکز میں آسمان پر سب سے اہم ترین ستارہ دکھایا گیا ھے۔ یہ اہم اسلئے بھی ہے کہ اتفاق سے اس ستارے کو ایک نہایت شاندار نیبولا گھیرے ہوئے ہے۔ مرکز میں گھٹتا بڑھتا ہوا ایک نہایت روشن ستارہ آر-ایس پپیز (RS Pup) ھے جو سورج سے کم و بیش دس گُنا زیادہ ماس رکھتا ھے اور اوسطاً سورج سے کوئی پندرہ ہزار گُنا زیادہ چمکدار ہے۔ در حقیقت یہ ستارہ چمک میں گھٹتے بڑھتے ستاروں کی …
Read More »آئین شٹائین کی صلیب
اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھئے. کہکشاؤں کی اکثریت کا صرف ایک ہی مرکزہ ہوتا ہے — کیا اس کہکشاں کے چار مرکزے ہیں؟ اس سوال کے عجیب و غریب جواب نے ماہرین فلکیات کو یہ نتیجہ اخذ کرنے پر مجبور کردیا کہ اس تصویر میں اس کہکشاں کا مرکزہ تو سرے سے نظر ہی نہیں آرہا بلکہ مرکز میں چار پتیوں والے پتے کی مانند نظر آنے والا تو دراصل ایک دور دراز کا کوئی “کیوزار” ہے۔ پیش …
Read More »حقیقی بھوت
بھوت دیکھنے کا تجسس تقریباً ہم سب میں کہیں نہ کہیں موجود ہوتا ہے۔ شائد اس کی ایک وجہ وہ بچپن کی کہانیاں ہیں جو ہم بڑے شوق سے سنتے یا پڑھتے تھے۔ کیا حقیقت میں کسی بھوت کو دیکھا جا سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب ہاں میں ہے مگر اس کیلئے آپ کو رات کے وقت آسمان کو دیکھنا ہو گا۔ بہت سے ستارے جو آپ کو نظر آئیں گے وہ حقیقت میں موجود ہی نہیں ہوتے۔ اس …
Read More »