Home / Tag Archives: english sy kaya rajish

Tag Archives: english sy kaya rajish

انگلش سے کیا رنجش ۔ تیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش تیسویں قسط

ضروری نوٹ: یہ سلسلہ بنیادی انگلش کو کم وقت میں سیکھنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے۔ جو دوست اس سلسلے کی یہ پوسٹ پہلی بار پڑھ رہے ہیں، ان کو چاہیئے کہ وہ پہلے پچھلی پوسٹس کو اچھی طرح پڑھ لیں تا کہ وہ آج کے سبق کو اچھی طرح سمجھ پائیں۔ پچھلی تمام پوسٹس کے لنکس اس پوسٹ کے آخر میں دے گئے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود بھی سبق کو سمجھنے میں کوئی دشواری ہو تو کمنٹ …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ انتیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش انتیسویں قسط

ضروری نوٹ: یہ سلسلہ بنیادی انگلش کو کم وقت میں سیکھنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے۔ جو دوست اس سلسلے کی یہ پوسٹ پہلی بار پڑھ رہے ہیں، ان کو چاہیئے کہ وہ پہلے پچھلی پوسٹس کو اچھی طرح پڑھ لیں تا کہ وہ آج کے سبق کو اچھی طرح سمجھ پائیں۔ پچھلی تمام پوسٹس کے لنکس اس پوسٹ کے آخر میں دے گئے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود بھی سبق کو سمجھنے میں کوئی دشواری ہو تو کمنٹ …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ اٹھائیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش اٹھائیسویں قسط

ضروری نوٹ: یہ سلسلہ بنیادی انگلش کو کم وقت میں سیکھنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے۔ جو دوست اس سلسلے کی یہ پوسٹ پہلی بار پڑھ رہے ہیں، ان کو چاہیئے کہ وہ پہلے پچھلی پوسٹس کو اچھی طرح پڑھ لیں تا کہ وہ آج کے سبق کو اچھی طرح سمجھ پائیں۔ پچھلی تمام پوسٹس کے لنکس اس پوسٹ کے آخر میں دے گئے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود بھی سبق کو سمجھنے میں کوئی دشواری ہو تو کمنٹ …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ ستائیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش ستائیسویں قسط

آج کے سبق میں ہم ٹینسز کے سنٹینسز بنانا سیکھیں گے۔ اس سے پہلے ٹینس کی پہچان پر (اس کی اہمیت کے پیشِ نظر) ایک نظر مزید ڈال لیتے ہیں۔ اگر کسی سنٹینس میں ٹائم اور وَرب دونوں موجود ہوں تو وہ ٹینس ہوتا ہے۔ گویا کہ ٹینس میں ہر وَرب کا ایک زمانہ(ٹائم) ہوتا ہے۔ وَرب جس زمانے کا ہو اسے ہم اُس وَرب کا اپنا زمانہ کہیں گے۔ اب اگر کوئی وَرب اپنے زمانے میں ہی ختم ہو …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ چھبیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش چھبیسویں قسط

ٹینسز کے سنٹینسز بنانے سے پہلے بہتر ہے پچھلے اسباق کی دہرائی ہو جائے۔ اس مقصد کے لیے اس قسط میں کچھ مشقیں دی جا رہی ہیں۔ پوسٹ کے آخر میں ان مشقوں کے جوابات بھی موجود ہیں۔ آپ ان مشقوں کو حل کر کے پھر اپنے جوابات آخر میں دیے گئے جوابات سے ملا کر دیکھیں۔ ہر جواب کا ایک نمبر ہے، اس طرح کل 30 نمبر بنتے ہیں۔ اب آپ اپنے درست جوابات کے ذریعے اپنے نمبرز لگائیں …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ پچیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش پچیسویں قسط

فعل(Verb)، فاعل(Subject)، مفعول(Object) کی پہچان: وَرب، سبجیکٹ اور اوبجیکٹ کی پہچان کئے بغیر ٹینسز پر عبور حاصل کرنا بہت مشکل ہے اس لیے یہ کام سیکھنا ازحد ضروری ہے۔ جو سٹوڈنٹس اچھی سینس رکھتے ہیں وہ سنٹینس میں سے اِن کو پِک کر جاتے ہیں لیکن کئی سٹوڈنٹس اس طرح پِک نہیں کر پاتے۔ ایسے کمزرو طلباء کی سہولت کے لیے اِن کی پہچان کرنے کا طریقہ پیش کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ جس ترتیب سے یہاں طریقہ بتایا …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ چوبیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش چوبیسویں قسط

٭ اگر آپ اس سلسلے کو پہلی بار پڑھ رہے ہیں تو اس سبق کو اچھی طرح سمجھنے کے لیے آپ کو پچھلی اقساط بھی پڑھنی چاہیئیں ورنہ آپ اسے اچھی طرح سے نہیں سمجھ پائیں گے۔ پچھلی اقساط کے لنکس آخر میں موجود ہیں۔   ٹینسز کی پہچان(Recognizing Tenses): کسی بھی ٹینس کی پہچان کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے سنٹینس کے آخر میں موجود ہیلپنگ وَرب(ہے، تھا، گا وغیرہ) کی مدد سے زمانہ پہچان …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ تیئیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش تیئیسویں قسط

مکمل(Perfect): یہ ایسا فعل ہے جس کے متعلق جب بتایا جاتا تو یہ مکمل ہو چکا ہوتا ہے۔ اگر کوئی فعل زمانہ حال(Present)، ماضی(Past) یا مستقبل(Future) میں بیان کیا گیا ہو اور اس فعل کا کچھ حصہ مکمل ہو کر پچھلے زمانے میں چلا تو وہ فعل خالصتاً اسی زمانے کا نہیں رہتا بلکہ وہ اپنے وقوع سے پچھلے زمانے میں چلا جاتا ہے لہٰذا اس کی حالت کو مکمل (Perfect) کہا جاتا ہے۔ اسے (P) سے ظاہر کیا جائے …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ بائیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش بائیسویں قسط

فعل بلحاظ زمانہ(Tense) “جب کوئی فعل(Verb) زمانے(Time) کے لحاظ سے انجام پائے، اسے فعل بلحاظ زمانہ(Tense) کہتے ہیں۔” ٭ گویا ٹیسن کے سنٹینس کی پہچان یہ ہے کہ اس میں وَرب اور ٹائم دونوں پائے جاتے ہیں۔   زمانے(Periods of Time) تین ہوتے ہیں۔ (1) زمانہ حال یعنی موجودہ زمانہ (Present) (2) زمانہ ماضی یعنی گزرا ہوا زمانہ (Past) (3) زمانہ مستقبل یعنی آنے والا زمانہ (Future)   ٭ جس طرح زمانہ حال(Present) کا ایک پچھلا زمانہ ہے یعنی زمانہ …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ اکیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش اکیسویں قسط

فعل نہی(Forbidding Verb): “ایسا وَرب جو کچھ کرنے سے روکے، فاربِڈنگ وَرب کہلاتا ہے۔” مثلاً یہاں مت بیٹھو۔ اپنا وقت ضائع نہ کرو۔ جھوٹ مت بولو۔ وغیرہ وغیرہ فاربِڈنگ وَرب کا ایکٹووائس فارمولا یہ ہے: ڈُو ناٹ یا ڈونٹ امپوکسDo not/Don’t Imp O X.   مثالیں(Examples): ٭ اپنا وقت(O) ضائع نہ کرو(Imp)۔ Do not waste(Imp) your time(O). ٭ یہاں(X) مت بیٹھو(Imp)۔ Don’t sit(Imp) here(X). ٭ جھوٹ(O) مت بولو(Imp)۔ Don’t tell(Imp) a lie(O). ٭ بچوں کو(O-id) کھلونے(O-d) نہ دو(Imp)۔ Do not …

Read More »