آپ، پاپولر سائینس کی کتاب پڑھ لیجئے یا یوٹیوب پر بلیک ہول سرچ کیجئے، دو ایک اعلیٰ درجےکے چینلز کو چھوڑ کے، سبھی لوگ کچھ اس قسم کی تعریف سے سامعین کو مسحور کرتے ہیں: بلیک ہول ایک ایسی جگہہ ہے جہاں مادہ سُکڑ سُکڑ کے اسقدر کثیف ہوجاتا ہے کہ وہاں سے فرار ممکن نہیں حتیٰ کہ روشنی کو بھی نہیں کیونکہ وہاں سے فرار کے لئے اسکیپ ولاسٹی روشنی کی رفتار سے بھی زیادہ چاہئے ہوتی ہے۔ بھائی …
Read More »بلیک ہول میں چھلانگ لگاتے ہیں
بلیک ہول پر ہمارا جتنا بھی اور جیسا بھی علم ہے سب نظری غور و فکر اور ریاضیاتی ماڈلوں پر مبنی ہے۔ درحقیقت بلیک ہول کی جو تعریف کی جاتی ہے اس کی رو سے ہی ہم بلیک ہول کے اندرون کا مشاہدہ نہیں کر سکتے، بفرضِ محال ہماری بلیک ہول تک مشاہداتی رسائی ہو بھی تو ہم دیکھ نہیں سکتے کہ اندر کیا ہو رہا ہے، تاہم نظریہ اضافیت جو بلیک ہول کے وجود کی پیش گوئی کا …
Read More »کہکشائی مرکز میں سنگیولیرٹی کی کثرت
ماہرین فلکیات کے پاس بلیک ھولز کے مجموعے کے اظہار کے لئے کوئی معقول اسم جمع نہیں ھے، لیکن یقین کریں ان کو اس کی جلد ہی ضرورت پڑنے والی ھے۔ یہ تصویر چندرا ایکسرے رصد گاہ سے لی گئی ہے۔ اس تصویر میں سُرخ نشان ایک درجن کے قریب ایسے بلیک ھولز کی نشاندہی کررہے ہیں جو بائنری ستاروں کے سسٹم میں ہیں۔ ستارے عموماً دو یا دو سے زیادہ ہم جولی ستاروں کے ساتھ ہوتے ہیں جب ان …
Read More »