Home / Tag Archives: چاند

Tag Archives: چاند

آخر چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟

آخر چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟ اکثر یہ ہوتا ھے کہ مُشکل سوال وہ ہوتے ہیں جو ظاہراً  بہت آسان لگتے ہیں، جیسے رات کو آسمان تاریک کیوں ہوتا ھے؟ روشنی کی رفتار  آخر ایک کائیناتی حد رفتار کیوں ھے ؟ وغیرہ “چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟” یہ سوال بھی اسی قبیلے کا ایک فرد ہے۔ اس سوال سے ہمیں فزکس میں مشہور تین اجسام کے تجاذبی عمل دخل کے مسئلے کو …

Read More »

چاند کی جگہ پر مشتری

اگر چاند کی جگہ پر مشتری کو رکھ دیا جائے تو کیا ہو گا؟ تخیل کے گھوڑے ڈوراتے ہیں اور چاند کو ہٹا کر وہاں مشتری رکھ دیتے ہیں۔ سب سے پہلی چیز جو ہم دیکھیں گے وہ آسمان کے ایک بڑے حصے پر مشتری کا قبضہ ہو گا مگر پورے آسمان کو مشتری پھر بھی نہیں ڈھانپ پائے گا۔مشتری کا ریڈیس چاند سے چالیس گنا بڑا ہے، آپ یوں اندازہ لگا لیں کہ اگر چالیس چاند آسمان پر ایک …

Read More »

کسی چاند کا اپنا چاند کیوں نہیں ہوتا؟

یہ بڑا دلچسپ سوال ہے کہ کسی چاند کا اپنا چاند ہو سکتا ہے کہ نہیں۔ اگر ہم تھیوریٹیکلی دیکھیں تو اس کا جواب ہاں میں ہے مگر پھر بھی کیا وجہ ہے کہ ہمیں اپنے پورے سولر سسٹم میں ایک بھی ایسا چاند نظر نہیں آتا کہ جس کا اپنا چاند بھی ساتھ ہو۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں مگر ان کو سمجھنے سے پہلے ہمیں فلکیات کی ایک ٹرم کو سمجھنا ہو گا جس کو Hill Sphere کہتے …

Read More »