Home / Tag Archives: نظام شمسی

Tag Archives: نظام شمسی

آخر چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟

آخر چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟ اکثر یہ ہوتا ھے کہ مُشکل سوال وہ ہوتے ہیں جو ظاہراً  بہت آسان لگتے ہیں، جیسے رات کو آسمان تاریک کیوں ہوتا ھے؟ روشنی کی رفتار  آخر ایک کائیناتی حد رفتار کیوں ھے ؟ وغیرہ “چاند زمین کے ہی گرد کیوں گردش کرتا ھے؟” یہ سوال بھی اسی قبیلے کا ایک فرد ہے۔ اس سوال سے ہمیں فزکس میں مشہور تین اجسام کے تجاذبی عمل دخل کے مسئلے کو …

Read More »

سورج کا ملکی وے کے گرد مدار

سورج کا ملکی وے کے گرد مدار

تعارف حال ہی میں ہماری کہکشاں کے مرکز میں موجود دیو ہیکل بلیک ہول کی تصویر کا چرچا رہا ہے جس سے ہر طرف سے سائنس کی تشہیر میں مشغول یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر لکھنے والوں نے ایک تہلکہ مچارکھا ہے کہ دیکھیں سورج ملکی وے کے مرکز میں موجود بلیک ہول کے گرد گردش کرتا ہے وغیرہ وغیرہ جہاں موجودہ دور میں سائنس کی خبریں آن کی آن میں دُنیا بھر کی طرح پاکستان کے بھی ہر علاقے …

Read More »

مریخ اور زمین کا لیپ ائیر

جب بھی29  فروری آتا ہے میں سوچتا ہوں کہ مجھے زندگی میں ایک دن اضافی ملا ہے یا مجھے ایک اضافی دن کام کرنا پڑا ہے؟میری زندگی میں ایک دن کا اضافہ ہوا ہے یا پھر یہ اُتنی ہی ہے جتنی پہلے تھی؟ مجھے اس 29فروری کا فائدہ ہوا یا نقصان ہوا ؟  ایسے ہی اور بہت سے سوال ذہن میں آتے ہیں ۔   زمین کا سورج کے گرد ایک چکر  365.2422 دن میں مکمل ہوتا ہے۔ اس کا …

Read More »

چاند کی جگہ پر مشتری

اگر چاند کی جگہ پر مشتری کو رکھ دیا جائے تو کیا ہو گا؟ تخیل کے گھوڑے ڈوراتے ہیں اور چاند کو ہٹا کر وہاں مشتری رکھ دیتے ہیں۔ سب سے پہلی چیز جو ہم دیکھیں گے وہ آسمان کے ایک بڑے حصے پر مشتری کا قبضہ ہو گا مگر پورے آسمان کو مشتری پھر بھی نہیں ڈھانپ پائے گا۔مشتری کا ریڈیس چاند سے چالیس گنا بڑا ہے، آپ یوں اندازہ لگا لیں کہ اگر چالیس چاند آسمان پر ایک …

Read More »

زمین کی فل ڈسک تصاویر لینے والے سیٹلائٹس

انڈیا  کا  چندریان۲ مشن چاند کی طرف رواں دواں ہے۔3اگست کو اس نے زمین کی بہت ہی خوبصورت تصاویر سینڈ کی تھی۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ زمین کی پہلی فل ڈسک تصویر11دسمبر 1966 کو ATS-1  سیٹلائٹ نے لی تھی۔  اس سیٹلائٹ کو یہ اعزار بھی حاصل ہے کہ یہ پہلی جیوسٹیشنری سیٹلائٹ تھی۔ پہلی فل ڈسک تصویر درج ذیل ہے۔ اس وقت بھی زمین کے گرد بہت سی سیٹلائٹس ہر وقت زمین کی تصاویر بنا نے میں مصروف …

Read More »

کسی چاند کا اپنا چاند کیوں نہیں ہوتا؟

یہ بڑا دلچسپ سوال ہے کہ کسی چاند کا اپنا چاند ہو سکتا ہے کہ نہیں۔ اگر ہم تھیوریٹیکلی دیکھیں تو اس کا جواب ہاں میں ہے مگر پھر بھی کیا وجہ ہے کہ ہمیں اپنے پورے سولر سسٹم میں ایک بھی ایسا چاند نظر نہیں آتا کہ جس کا اپنا چاند بھی ساتھ ہو۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں مگر ان کو سمجھنے سے پہلے ہمیں فلکیات کی ایک ٹرم کو سمجھنا ہو گا جس کو Hill Sphere کہتے …

Read More »

سورج یا چاند گرہن ہر ماہ کیوں نہیں ہوتا؟

یہ سوال اکثر گروپس میں پوچھا جاتا ہے، خاص کر حالیہ چاند گرہن کے بعد ایک بار پھر سے یہ سوال گروپس کے کومنٹس میں نظر آ رہا ہے۔ چاند اور سورج گرہن کو سمجھنے کیلئے آپ کو زمین کی سورج کے گرد اور چاند کی زمین کے گرد حرکت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔  زمین سورج کے گرد گھومتی ہے، جبکہ چاند زمین کے گرد چکر لگا رہا ہے۔  چاندکا پلین زمین کے گرد بالکل وہی نہیں ہے جو …

Read More »

تصاویر میں زمین اور چاند کا سائز مختلف کیوں ہوتا ہے؟

زمین اور چاند کی تصاویر کو لے کر اکثر لوگ اعتراض کرتے نظر آتے ہیں کہ ان تصاویر میں چاند اور زمین جب اکھٹے نظر آتے ہیں تو ان کے سائز میں فرق ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اس نیچے دی گئی تین تصاویر کو لے کر زیادہ تر اعتراض کیا جاتا ہے کہ تصویر نمبر 1اور تصویر نمبر2 میں چاند کی نسبت زمین کافی چھوٹی نظر آتی ہے جبکہ تصویر نمبر 3  میں چاند کے پیچھے زمین کافی …

Read More »

گوگل کروم ٹیم کا 100,000سٹارز پروجیکٹ

اگر آپ کو فلکیات سے دلچسپی ہے اور آپ نے گوگل کا ‘‘ 100,000 سٹارز’’  پروجیکٹ ابھی تک ایکسپلور نہیں کیا تو آپ نے ایک نہایت شاندار چیز چھوڑ دی ہے۔ گوگل  ‘‘ 100,000 سٹارز’’ کو آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں  https://stars.chromeexperiments.com/   یہ پروجیکٹ گوگل کی کروم ٹیم نے 2012 میں THREE.js   ، WebGL   اور   CSS3D کی مدد سے بنایا تھا۔  اس میں ہمارے سورج کے ارد گرد موجود 100,000ستاروں کی سورج سے اصل پوزیشن(سمت) اور فاصلے …

Read More »

سورج گرہن کی قدیم توجیہات

سورج گرہن کی قدیم توجیہات ملیسا پٹروزیلو (ترجمہ: رضوان عطا) گرہن کے دوران سورج یا چاند کا تاریک ہو جانا بہت حیران کن ہوا کرتا تھا کیونکہ دورِ قدیم میں اس کی کوئی سائنسی توجیہہ موجود نہیں تھی۔ انسانی تاریخ میں، گرہن سے یہی مراد لی جاتی کہ نظامِ قدرت میں خلل پڑ گیا ہے۔ بہت سے سماج یا گروہ اسے برا شگون خیال کرتے۔ دور قدیم کے لوگوں میں اس کی غیر حقیقی توجیہات پیش کی جاتی تھیں اور …

Read More »