نام کا اندراج کیجیئے۔۔ والد کا نام بلکل نہیں چاہیئے۔۔ فون نمبر دیجیئے۔۔ اپنے بارے جھوٹا سچا لکھیئے۔۔۔ اور بنا دیجئیے فیسبک کی آئی ڈی۔۔ یہ لیں آپ دوسری دنیا میں موجود ہیں۔۔ آئی ڈیز کی بھرمار ہے۔۔ یہاں پاپا کی پریاں بھی ہیں اور ماؤں کے لاڈلے بھی۔۔ یہاں ادھورا عشق بھی آپ سے محو گفتگو ہو گا اور سنسناتی ہوا بھی۔۔ یہاں عبدل قدوس نام کی عورت بھی ملے گی اور رضیہ نام کا مرد بھی۔۔ یہاں پارکنگ …
Read More »فیس بکی شعرا حضرات
فیس بک نے جن خواتین کو گھر بیٹھے شاعرہ بنا دیا ہے ان کی پوسٹ پڑھنے لائق ہوتی ہے. ایک محترمہ نے شعر لکھا “کاش میں آسمان بن جاؤں… اور کاش تم پرندے بن کر میری طرف اڑتے ہوئے فوراً چلے آؤ”. نیچے واہ واہ کی لائن لگ گئی. ایک صاحب نے فرطِ جذبات سے مغلوب ہو کر لکھا “بانو قدسیہ کے بعد آپ ہی عظیم شاعرہ ہیں”۔ ایک اور فین کا تبصرہ تھا “سویٹ آپی! آپ کے اشعار بھی …
Read More »