Home / Tag Archives: فلیٹ ارتھ، فلیٹ ارتھ ڈس پروف، فلیٹ ارتھ ڈی بنک، Flat Earth

Tag Archives: فلیٹ ارتھ، فلیٹ ارتھ ڈس پروف، فلیٹ ارتھ ڈی بنک، Flat Earth

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 19

جنوبی قطب پر نظر آنے والے برج فلیٹ زمین پر کس سمت میں ہوتے ہیں؟ اورین برج نصف کرہ شمالی  میں نظر آنےوالا سب سے مشہور اور آسان برج ہے اس کے علاوہ بھی کافی سارے برج ہیں جن کو ہم آسانی سے پہچان سکتے  ہیں۔ اسی طرح نصف کرہ جنوبی میں بھی بہت سے برج ہیں جن میں سے ایک مشہور برج Octans ہے۔  Octans میں صرف تین ستارے پائے جاتے ہیں اور اس تکون کو باآسانی پہچانا جا …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 18

گلوب اور فلیٹ ارتھ ماڈل کے مطابق سال میں دو بار  سورج خط استوا کے بالکل اوپر ہوتا ہے۔ جس کو ہم Equinox کہتے ہیں۔  Equinox عام طور پر 21مارچ  اور 23ستمبر کو ہوتا ہے۔ اس دن سورج بالکل مشرق سے طلوع ہوتا  ہے  اور بالکل مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ آپ زمین پر کسی بھی جگہ ہو Equinoxوالے دن جہاں سے سورج نکلے گا وہی آپ کامشرق ہو گا اور جس جگہ سورج غروب ہو گا وہی آپ کا …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 17

آسٹریلیا سے چلی جانے والی فلائٹس کا روٹ کیا ہوتا ہے؟ آ ج آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیسے لاکھوں لوگ مل کر آپ کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔ کیسے تمام ائیر لائن کمپنز مل کر فلیٹ ارتھ کی سچائی کو چھپا رہیں اور روزانہ لاکھوں ڈالرز اس سچ کو چھپانے کیلئے لگا رہی ہیں   آسٹریلیاکے شہر سڈنی سے چلی کے شہر سانتاگو(Santiago)تک ڈائریکٹ فلائٹس جاتی ہیں۔ ان فلائٹس کا روٹ فلیٹ ارتھ پر کیا ہوتا ہے؟ سب …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 16

سورج کی روشنی کتنی دوری تک سفر کرتی ہے؟ سال میں دو بار سورج بالکل خط استوا کے اوپر آتا ہےجس کو ہم Equinoxes کہتے ہیں۔  عام طور پر Equinoxeہر سال 20-21مارچ اور 22-23 ستمبر کو ہوتی ہے۔ فلیٹ ارتھرز ان Equinoxesپر آدھی زمین پر دن اور آدھی زمین پر رات بنا کر دیکھاتے ہیں، جیسا کہ آپ پوسٹ پکچر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے ایک کالی لائن سے دن اور رات کو الگ الگ دیکھایا ہے۔   …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 15

نیوزی لینڈ اور ارجنٹائن میں سولہ گھنٹےسے زیادہ  کا دن کیسے ہوتا ہے؟ فلیٹرز کا ماننا ہے کہ قطب جنوبی  یعنی انٹارکٹک پر 24گھنٹےکا دن نہیں ہوتا۔ ارجنٹائن کے شہر  Río Gallegosمیں 22دسمبر کو دن16گھنٹوں اور 40منٹس کا ہوتا ہے۔ 22دسمبر Summer Solstice کہلاتا ہے اور نصف کرہ جنوبی کا سب سے بڑا دن ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ Río Gallegosجنوبی نصف کرہ کے 51.6ڈگری پر موجود ہے۔ اب اگر 51ڈگری پر دن کا دورانیہ تقریباً 17گھنٹے ہے تو اس …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 14

زمین پر مختلف جگہوں سے سورج گرہن مختلف کیوں نظر آتا ہے؟ فلیٹ ارتھرز کے مطابق چاند گرہن حقیقت میں انوبس جو کہ ہندی فلکیات میں ایک شفاف فلکی جسم راہو اور کیتھو کے لیے بولا جاتا ہے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ انوبس نامی شفاف جسم جب چاند یا سورج کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے تو گرہن شروع ہو جاتا ہے۔ یہ بڑی  عجیب سی صورتحال ہے۔ اس کنسپٹ پر کئی سوالات ذہن میں آتے ہیں …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 13

نارتھ پول اور ساوتھ پول میں الگ الگ سٹار ٹریل کیوں؟ سٹار ٹریل سے مراد رات کو آسمان پر تمام نظر آنے والے اجرام فلکی کی زمین کی محوری گردش کی وجہ سے مشرق سے مغرب کی طرف حرکت کے راستہ کی مکمل لائنوں کی صورت میں نشان دہی  ہے۔ خط استوا سے شمال کے ممالک میں تمام اجرام فلکی شمالی قطبی مرکز کے گرد Anticlockwise مشرق سے مغرب گھومتے نظر آتے ہیں جبکہ خط استوا سے جنوب کے ممالک …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 12

سپیکٹروسکوپی ایک باقاعدہ علم ہے۔ روشنی ہر عنصر کے مطابق اپنا بہت ہی پریسائز فنگر پرنٹ بناتی ہے۔ ان کی گہرائی سے ہمیں درجہ حرارت کا پتہ لگتا ہے۔ ان کی ویو لینتھ کی شفٹ سے گیس کی حرکت کا،اس کے علاوہ بھی کئی طرح کی معلومات ہمیں روشنی کے سپیکٹم سے ملتی ہے۔ روشنی کے اس بار کوڈ سے انتہائی دور کے ستاروں کی کیمسٹری کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی دو ستاروں کی روشنی کا سپیکٹم …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 11

فلیٹرز کے مطابق دُم دار ستارےکیا ہوتے ہیں؟ فلیٹ ارتھرز comets, Asteroids اور meteorکو نہیں مانتے۔ فلیٹرز کے مطابق ایسی کوئی چیز سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی۔ ’’فلیٹ ارتھرزکےمطابق ابھی تک کوئ شہابیہ زمین کی طرف نہیں آیا۔بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ صرف شیاطین کی پیش رفت کو روکنے کیلئےان سے فلیش لائٹ نکلتی ہے’’ چلیں ٹھیک ہے میں مان لیتا ہوں Asteroid وغیرہ نام کی کسی چیز کا وجود نہیں ہے مگر یہ دُم دار ستارے کیا …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 10

فلیٹرز کے مطابق سٹیلائٹ ٹی وی کیسے کام کرتاہے؟ اکثر گھرو ں کی چھتوں پر سٹیلائٹ ٹی وی کا رسیور لگا ہوتا ہے۔ فیلٹ ارتھرز کے مطابق یہ ریسیور کسی زمینی انٹینا کو فوکس کر رہا ہوتا ہے کیونکہ فلیٹرز کے نزدیک سٹیلائٹ کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ یہ ریسیور زیادہ تر 45کے اینگل پر ہوتا ہے۔ یہاں پر 45کا اینگل  بہت اہم ہے۔ اس اینگل کا مطلب ہے کہ اگر ایک انٹینا 100کلومیٹر دور ہے تو انٹینا کو بھی …

Read More »