پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ شروع ہونے والا ہے۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے رنگارنگ اور مشہورتہوارکی حیثیت سے سب سے زیادہ شہرت کا حامل ہے یہی وجہ ہے کہ اس تہوار کو دیکھنے ہر سال ہزاروں سیاح وادی کیلاش کا رخ کرتے ہیں۔ یہی وہ تہوار ہے جو وادی کیلاش کی روز …
Read More »مائی جندو، قاتل کو تختہ دار پر لٹکا کر ہی مقتولین کیلیے روئی
تختہ کھینچا گیا تو ایک جسم دار پر جھولنے لگا جسے دیکھ کر سامنے کھڑی بوڑھی عورت کی آنکھ سے ایک اشک نکل کر اس کے رخسار کی جھریوں میں تحلیل ہوگیا.. یہ 5 جون 1992 تھا، ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل …
Read More »ہمارے معاشرے میں ایک عورت کے بائک چلانے کو معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے
ہمارے معاشرے میں ایک عورت کے بائک چلانے کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ بائک چلانا تو بعد میں آتا ہے ۔۔۔ اگر لڑکی بائک پر صرف اس طرح بیٹھ ہی جائے جس طرح کوئی انسان گدھے پر سوار ہوتا ہے یعنی جس طرح مرد بائک پر بیٹھتے ہیں ۔۔۔ اسے بھی معیوب سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ پتا نہیں کیوں ۔۔۔ کیا اسلئے کہ عورت ٹانگیں کھول کر سواری پر سوار ہوئی ہے تو یہ غیر مہذب طریقہ ہے؟ اس میں …
Read More »