1857ء کی پہلی جنگ آزادی کے وقت بہادر شاہ ظفر 82 سال کے تھے جب ان کے سبھی بچوں کا سر قلم کرکے ان کے سامنے انگریز تھال میں سجا کر ان کے سامنے تحفے کی شکل میں لائے تھے۔ میجر ہڈسن نے ان کے چاروں لڑکوں مرزا غلام، مرزا خضر سلطان، مرزا ابوبکر اور مرزا عبد اللہ کوبھی قید کر لیا، میجر ہڈسن نے سبھی چاروں صاحبزادوں کا سر کاٹا اور ان کا گرم خون چلو سے پی کر …
Read More »بالبیک رومی سلطنت کی تاریخ میں سے سے بڑی اور متاثر کن عمارت
رومی سلطنت کی پوری تاریخ میں سب سے بڑی اور پر تکلف ترین عمارت جس کے متاثر کن کھنڈرات آج بھی موجود ہیں۔ بالبیک فونیشیا کا ایک قدیم شہرہےجوکہ موجودہ لبنان میں بیروت کےشمال میں وادی بیکا میں واقع ہے 0 900 قبل مسیح سے پہلے بسنے والا بالبیک فونیشیا کےآسمانی خدا بال اور اسکی ملکہ کی پرستش کے لیےقدیم دنیا میں ایک اہم زیارتی جگہ میں تبدیل ہو چکا تھا ( بالبیک کا مطلب وادی بیکا کا بادشاہ بال) شہر کا مرکز …
Read More »ابو الحسن علی ابن نافی یا زریاب تاریخ کے صفحات میں گمشدہ ایک شخصیت
ابو الحسن علی ابن نافی یا زریاب ایک ایرانی بحر العلوم تھا وہ ایک شاعر ، بہت بڑا موسیقار ، آرائش گر، فیشن ڈیزائنر ، مشہور شخصیت ، رحجان ساز ، حکومتی مشیر ، فلک شناس ، ماہر نباتات ، جغرافیہ دان اور پہلے پہل ایک سیاہ فام غلام تھا لفظ زریاب کا مطلب سیاہ پرندہ ہے ۔ زریاب ایک فصیح و بلیغ سیاہ فام تھا جس وجہ سے اسکا یہ نام مشہور ہوا ۔ زریاب بغداد میں پیدا ہوا اور …
Read More »سلطنت و خلافتِ عثمانیہ، ترکی
سلطنت عثمانیہ کے 6 ویں سلطان مراد دوم وفات پا گئے۔ آج 7 ویں ’’سلطان مہمت دوم‘‘ کا 568 واں یومِ تخت نشینی ہے۔ آج کے روز سلطان مہمت دوم دوسری بار تخت نشین ہوئے تھے۔ یہ آپ کا دوسرا دورِ حکومت تھا۔ آپ سلطان مراد دوم کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ’’ہُما خاتون‘‘ تھیں جو ایک کنیز اور سلطان مراد دوم کی چوتھی بیوی بھی تھیں۔ آپ 30 مارچ 1432 کو ’’ایدرنے‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا پہلا …
Read More »