Home / Tag Archives: بلیک ہول، black hole

Tag Archives: بلیک ہول، black hole

بلیک ہول میں چھلانگ لگاتے ہیں

  بلیک ہول پر ہمارا جتنا بھی اور جیسا بھی علم ہے سب نظری غور و فکر اور ریاضیاتی ماڈلوں پر مبنی ہے۔ درحقیقت بلیک ہول کی جو تعریف کی جاتی ہے اس کی رو سے ہی ہم بلیک ہول کے اندرون کا مشاہدہ نہیں کر سکتے، بفرضِ محال ہماری بلیک ہول تک مشاہداتی رسائی ہو بھی تو ہم دیکھ نہیں سکتے کہ اندر کیا ہو رہا ہے، تاہم نظریہ اضافیت جو بلیک ہول کے وجود کی پیش گوئی کا …

Read More »

بلیک ہول ۔ تاریخی پسِ منظر

آج ہم سائینس کی تاریخ میں بلیک ہول کی دریافت کی تاریخ کیا ہے؟اس پر کچھ روشنی ڈالیں گے۔   جان میچل اٹھارویں صدی عیسویں میں نیوٹن کے نظریات وضع ہوچُکے تھے اور ان کی ریاضیاتی تعبیر پر کام کرنا بڑا کام سمجھا جاتا تھا اس دور میں ایک نامعلوم انگریز سائینسدان جان میچل (1724-1793) نے نیوٹن کے اس تصور کو کہ روشنی دراصل ذرات پر مُشتمل ہے تو اس پر گریوٹی کا اثر ضرور ہوگا جس سے روشنی کی …

Read More »