Home / Tag Archives: اردو ادب

Tag Archives: اردو ادب

وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانه (جگر مراد آبادی)

وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانه جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتحِ زمانہ کبھی حسن کی طبیعت نہ بدل سکا زمانہ وہی نازِ بےنیازی وہی شانِ خسروانہ تیرے عشق کی کرامت، یہ اگر نہیں تو کیا ہے کبھی بےادب نہ گزرا مرے پاس سے زمانہ تری دوری و حضوری کا ہے عجیب عالم ابھی زندگی حقیقت ابھی زندگی فسانہ میں وہ صاف کیوں نہ کہہ دوں ، جو ہے فرق، تجھ میں ، مجھ میں ترا درد …

Read More »

مرد ھوّس کا پجاری ۔ بانو قدسیہ

جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔ اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے ھوس بڑھتے بڑھتے ماں …

Read More »