Home / مستقل سلسلے (page 5)

مستقل سلسلے

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 8

سورج کا  پرا سپیکٹیوالگ کیوں ہے؟ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ جیسے جیسے کوئی چیز ہم سے دور جاتی ہے ہمیں اس کا سائز کم ہوتا نظر آتا ہے۔ اڑتا ہوا جہاز ، سڑک پر لگے درخت اس کی بہترین مثال ہیں۔ فلیٹ ارتھ میں سورج صرف 32میل کا ہے مگر اس کا پر سپیکٹیوالگ کیوں ہے؟ کیا وجہ ہے کہ سورج جب ہمارے سر پر ہوتا ہے یعنی ہم سے 3000 میل دور تو اس کا سائز وہ  …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 7

قطبی ستارہ  یا  پولارس پوری فلیٹ ارتھ پر کیوں دیکھائی نہیں دیتا؟ یہ سوال پہلے بھی کئی بار فلیٹرز سے پوچھا گیامگر کوئی بھی تسلی بخش  جواب نہیں ملا۔ بظاہر ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ قطبی ستارہ پولارس پوری فلیٹ ارتھ پر نظر نہ آئے۔ مگر حیرت انگیز طور پر فلیٹر بھی مانتے ہیں کہ خط استوا کے بعد پولارس نہیں نظر آتا  اور اگر اس کی وجہ پوچھی جائے تو جواب ملتا ہے پراسپیکٹو کی وجہ سے۔ …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 6

چاند کے گڑھوں میں سایہ کیوں ہوتا ہے؟ فلیٹ ارتھرز کا کہنا ہے کہ چاند کی اپنی روشنی ہوتی ہے اور یہ سورج کی روشنی کو منعکس نہیں کرتا۔ ایسا کہنا ان کی مجبوری ہے کیونکہ اگر یہ کہا جائے کہ زمین فلیٹ ہے اور  چاند سورج کی روشنی کو منعکس کرتا ہے تو پھر فلیٹ ارتھ میپ کے اوپر چاند اور سورج کی حرکت کی وضاحت کسی طرح بھی نہیں کی جاسکتی۔ ٹیلی سکوپ سے چاند کے گڑھوں کو …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ پہلی قسط

ہمارے ہاں اکثر طلباء ریاضی میں کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ انگلش میں بھی کمزور ہوتے ہیں۔ وہ اسے بےحد مشکل سمجھ کر اس سے خوف کھاتے ہیں۔ مسئلہ ریاضی کی طرح وہی ہے کہ ہمارا سسٹم طلباء کی صلاحیت سے عاری تعلیم دیتا ہے جس کو ہم تعلیم کہہ بھی نہیں سکتے کہ وہ محض کاغذوں کی ڈگریاں ہی ہوتی ہیں۔ جب ایک طالب علم کی کسی بھی علم میں بنیاد ہی اچھی نہ ہو تو ہر آنے والے …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 5

سورج کی دوری اور ٹائم زونز کا فرق: یہ سوال تھوڑا ٹیکنیکل ہے اور اس میں ہمیں ٹریگنومیٹری کا ایک فارمولابھی استعمال کرنا ہے۔ میں کوشش کرو گا کہ آسان الفاظ میں اپنی بات سمجھا سکو۔ فلیٹ ارتھرز کے مطابق سورج ہم سے 3000میل بلند ہے۔ مطلب اگر سورج  عین ہمارے سر کے اوپر موجود ہو    اور سورج کے ساتھ ہمارا 90کا زاویہ ہو تو اس کا فاصلہ ہم سے 3000میل ہو گا۔ جیسے جیسے یہ مغرب کی طرف سفر …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 4

فلیٹ ارتھ میں خط سرطان(پیلا)  اور خط جدی (لال )ہم مرکز دائرے ہیں جبکہ خط سرطان کا محیط خط جدی کی نسبت کافی کم ہے۔ گرمیوں میں سورج عین خط سرطان تک آ جاتا ہے۔ مطلب سورج کا ایک چکر خط سرطان کے بالکل اوپر ہوتا ہے جبکہ سردیوں میں یہ خط جدی کے اوپر گھوم رہا ہوتا ہے۔ خط سرطان پر سورج کو ایک چکر مکمل کرنے میں خط جدی کی نسب کافی کم فاصلہ    طے کرنا پڑتا ہے …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 3

انٹارکٹک پرچھ ماہ کا دن کیسے ہوتا ہے؟ یہ ایک سوال پوری فلیٹ ارتھ تھیوری کو ختم کر سکتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ انٹارکٹک پر چھ ماہ دن اور چھ ماہ رات رہتی ہے۔ گلوب ماڈل میں زمین کے اپنے محور کے گرد جھکاو کی وجہ سے ایسا ممکن ہے۔ فیلٹ ارتھ ماڈل میں انٹارکٹک زمین کے چاروں طرف ایک دائرہ کی ماند ہے۔فلیٹ ارتھ میں پورے انٹارکٹک پر دن ممکن نہیں۔ فرض کریں Mr. X فلیٹ ارتھ پر …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 2

مرکری اور وینس سورج کے سامنے کیسے آتے ہیں؟ زمین نظام شمسی کا تیسرا سیارہ ہے۔ زمین سے پہلے مرکری اور وینس سورج کےگرد چکر لگا رہے ہیں۔ اس دوران یہ کبھی کبھی زمین اور سورج کے بالکل درمیان آ جاتے ہیں۔ ایسے وقت ان کو زمین سے آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے اور اس کیلئے آپ کی کسی ٹیلی سکوپ کی بھی ضرورت نہیں۔ بس ایک ایکسرے پیپر لیں اور فولڈ کر کے اس نظارےکا لطف اٹھائیں۔ وینس آخری …

Read More »

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 1

زمین نظام شمسی کا تیسرا سیارہ ہے۔ سورج کے گرد سب سے پہلے مرکری اور پھر وینس چکر لگا رہا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ کسی بھی سیارے کی اپنی روشنی نہیں ہوتی اور کوئی بھی سیارہ جو رات کو ایک ستارے کی طرح روشن نظر آتا ہے تو دراصل وہ سورج کی روشنی کو ریفلیکٹ کر رہا ہوتا ہے۔ جب مرکری یا وینس سورج اور زمین کے درمیانی حصہ میں ہوتے ہیں تو یہ مکمل نظر نہیں آتے بلکہ …

Read More »