جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی جس دیس …
Read More »بگ کرنچ (Big Crunch)
کائنات کے اختتام کو لے کر دو نظریے خاصے اہم ہیں۔ ایک تو یہ کہ کائنات ہمیشہ پھیلتی جائے گی اور ایک وقت ایسا آئے گا جب سارے ستارے ختم ہو جائیں گے اور نئےستارے بننا بند ہو جائیں گے اور ایک ابدی اندھیرا چھا جائے گا۔ دوسرا نظریہ یہ ہے کہ کائنات کا پھیلاو ایک خاص وقت میں رک جائے گا اور پھر ہر کہکشاں گریویٹی کی وجہ سے ایک نقطہ کی طرف واپس آئے گی اور کائنات کا …
Read More »بلیک ہول میں چھلانگ لگاتے ہیں
بلیک ہول پر ہمارا جتنا بھی اور جیسا بھی علم ہے سب نظری غور و فکر اور ریاضیاتی ماڈلوں پر مبنی ہے۔ درحقیقت بلیک ہول کی جو تعریف کی جاتی ہے اس کی رو سے ہی ہم بلیک ہول کے اندرون کا مشاہدہ نہیں کر سکتے، بفرضِ محال ہماری بلیک ہول تک مشاہداتی رسائی ہو بھی تو ہم دیکھ نہیں سکتے کہ اندر کیا ہو رہا ہے، تاہم نظریہ اضافیت جو بلیک ہول کے وجود کی پیش گوئی کا …
Read More »پھیلتی کائنات اور بگ بینگ
پھیلتی کائنات کی نوعیت بہت سے لوگوں کو شش و پنج میں ڈال دیتی ہے۔ کرہ ارض سے دیکھا جائے تو لگتا ہے جیسے دور دراز کی کہکشائیں ہم سے دور ہٹ رہی ہیں، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ زمین کائنات کا مرکز ہے۔ پوری کائنات میں یہ طرزِ پھیلاو اوسطاً ہر جگہ ایک جیسا ہے۔ ہر کہکشاں (بلکہ کہکشاوں کا جمگٹھا کہنا زیادہ مناسب ہو گا) دوسری سے دور ہٹ رہی ہے۔ اس عمل کا تصور …
Read More »مریخ اور زمین کا لیپ ائیر
جب بھی29 فروری آتا ہے میں سوچتا ہوں کہ مجھے زندگی میں ایک دن اضافی ملا ہے یا مجھے ایک اضافی دن کام کرنا پڑا ہے؟میری زندگی میں ایک دن کا اضافہ ہوا ہے یا پھر یہ اُتنی ہی ہے جتنی پہلے تھی؟ مجھے اس 29فروری کا فائدہ ہوا یا نقصان ہوا ؟ ایسے ہی اور بہت سے سوال ذہن میں آتے ہیں ۔ زمین کا سورج کے گرد ایک چکر 365.2422 دن میں مکمل ہوتا ہے۔ اس کا …
Read More »بارہ موسم ، عمران خان اور ڈاکٹر ولاڈی میر کوپن
(نوٹ: یہ ایک خالصتاً علمی پوسٹ ہے اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے) جناب عمران خان صاحب نے ایک بار پھر اپنی تقریر میں بارہ موسموں کا ذکر کیا ہے جس کے بعد پھر سے سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بار خان صاحب کے سپورٹر کومنٹس میں کوپن سسٹم کی بات کرتے نظر آرہے تھے۔ تفصیل پوچھنے پر ہر ایک نے الگ ہی طریقے سے کوپن سسٹم کی مٹی پلید کی۔ …
Read More »اِک موجہءصہبائے جُنوں تیز بہت ہے
اِک موجہءصہبائے جُنوں تیز بہت ہے اِک سانس کا شیشہ ہے کہ لبریز بہت ہے کُچھ دِل کا لہو پی کے بھی فصلیں ہُوئیں شاداب کُچھ یوں بھی زمیں گاؤں کی زرخیز بہت ہے پلکوں پہ چراغوں کو سنبھالے ہوئے رکھنا اِس ہِجر کے موسم کی ہوا تیز بہت ہے بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بَلا سے ظالم کا لب و لہجہ دل آویز بہت ہے کیا اُس کے خدوخال کُھلیں اپنی غزل …
Read More »چاند کی جگہ پر مشتری
اگر چاند کی جگہ پر مشتری کو رکھ دیا جائے تو کیا ہو گا؟ تخیل کے گھوڑے ڈوراتے ہیں اور چاند کو ہٹا کر وہاں مشتری رکھ دیتے ہیں۔ سب سے پہلی چیز جو ہم دیکھیں گے وہ آسمان کے ایک بڑے حصے پر مشتری کا قبضہ ہو گا مگر پورے آسمان کو مشتری پھر بھی نہیں ڈھانپ پائے گا۔مشتری کا ریڈیس چاند سے چالیس گنا بڑا ہے، آپ یوں اندازہ لگا لیں کہ اگر چالیس چاند آسمان پر ایک …
Read More »ملکی وے کی دنیا کے سب سے بڑے شیشے پر تصویر
کیا آپ نے اس سے خوبصورت تصویر پہلے کبھی دیکھی ہے؟ یہ کمپیوٹر گرافکس نہیں ہے بلکہ ایک حقیقی تصویر ہے جو کہ فوٹو گرافر جیسن ہورٹا نے دنیا کے سب سے بڑے شیشے کے اوپر بنائی ہے۔ یہ بڑا شیشہ بولیویا کی یوونی سالٹ فلیٹ ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی نمک کی فلیٹ ہے اور جب یہاں بارش ہوتی ہے تو یہ فلیٹ ایک بہت بڑے شیشے میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ اس شیشے کا فائدہ …
Read More »چاہت کے صبح و شام محبت کے رات دِن
چاہت کے صبح و شام محبت کے رات دِن ’’دِل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دِن‘‘ وہ شوقِ بے پناہ میں الفاظ کی تلاش اظہار کی زبان میں لکنت کے رات دِن وہ ابتدائے عشق وہ آغازِ شاعری وہ دشتِ جاں میں پہلی مسافت کے رات دِن سودائے آذری میں ہوئے صنم گری وہ بت پرستیوں میں عبادت کے رات دِن اِک سادہ دِل ، دیارِ کرشمہ گراں میں گم اِک قریۂ طلسم میں حیرت کے رات دِن …
Read More »