ٹیکنالوجی پیج پر حالیہ مضامین

واٹس ایپ کے موجد “جین کوم” کی داستان

واٹس ایپ کے موجد “جین کوم” کو خود اپنے والد سے دوری اور فون پر بھی بات نہ کر پانے کا جو دکھ تھا اس کے احساس کی وجہ سے اس نے دوسروں کو قریب لانے والی یہ ایجاد کی. جین کوم یوکرائن کے ایک غریب یہودی خاندان میں پیدا ہوا….. گھر میں بجلی تھی نہ گیس…… یہ لوگ سردیوں میں بھیڑوں کے ساتھ سونے پر مجبور ہو جاتے تھے. 1992ء میں یہودیوں پر حملے بھی شروع ہو گئے تو …

Read More »

یوٹیوب سے پیسہ کمائیے

انٹرنیٹ کی دنیا میں یوٹیوب سے کون واقف نہیں شائد ہی دنیا میں کوئی ایسا انسان ہو جسے یوٹیوب کا پتا نہ ہو یا اس نے یوٹیوب استعمال نہ کی ہو یوٹیوب کو گوگل ہینڈل کر تا ہے اسلئے اگر آپ کے پاس گوگل کا حقیقی جی میل اکاونٹ ہے تو آپ یوٹیوب پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اپنا چینل بنا سکتے ہیں اپنی ویڈیوز اپلوڈ کر سکتے ہیں گوگل ہر سال اپنے سرچ انجن سے اربوں ڈالرز …

Read More »

مائیکرو سوفٹ کا نیا ونڈوز10 اپڈیٹ ایک سہولت یا مصیبت

مائیکروسوفٹ نے حال ہی میں اپنے صارفین سے ونڈوز10 1903 کے تمام اپڈیٹس کے لئے ‘کنٹرول، کوالٹی اور شفافیت’ کا وعدہ کیا ہے۔ لیکن حقیقت اسکے برعکس ٹھہری جس سے ونڈوز10 ہوم یوزرز صارفین سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ سی نیٹ کے بتائے گئے نئے قوانین کے مطابق ونڈوز 10 ہوم یوزرز آٹومیٹک اپڈیٹ کی سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے بلکہ اس کو پینتیس دن کے لئے روکا جا سکے گا مزید یہ ایسا پروسس ہو گا …

Read More »

موبائل فون اور ذہنی تناو

اگر آپ میری طرح ا پنے دن کا آغاز اور اختتام موبائل فون کے استعمال سے کرتے ہیں تو یقینا اس عادت کے مضرصحت ہونے کا آپ کو یہ پڑھنے سے پہلےہی پتہ ہو گا ۔آپ نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہو گا کہ سکرین کے سامنے کئی گھنٹے گزارنے کے بعد نیند کا آنا آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے رات کو سونے سے پہلے کسی روشن سکرین کو دیکھنے کا سب سے پہلا اثر تو یہ ہوتا …

Read More »

اسمارٹ پیپل کے رجحان میں اضافہ

سوئیڈن میں لوگوں نے جسم میں مائیکرو چپ لگوانا شروع کر دی۔ ہزاروں افراد نے خود کو جدید دور کی نئی تبدیلی کیلئے پیش کر دیا ہے اور اب وہ گاڑی کی چابیوں، اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز اور بسوں، ٹرینوں اور ٹرام کے ٹرانسپورٹ کارڈ سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اپنے جسم میں مائیکرو چپ نصب کروا رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اپ کی جِلد کے نیچے نصب ایک چھُپی ہوئی چھوٹی سی مائیکرو چپ …

Read More »

انسان بمقابلہ روبوٹ ایک تجزیہ

روبوٹس  چھوٹی مشینوں سے اب انسانوں کے جتنے بڑےسا ئزمیں دستیاب ہیں جو کہ دیکھنے میں بھی انسانوں جیسے ہی لگتے ہیں ۔ ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں حقیقی اور حقیقی جیسا میں فرق بڑی تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔اٹھارہویں صدی میں رہنے والے ان  کاموں کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے جو اب ہم ایک بٹن دبا کے کر سکتے ہیں ۔ روز مرہ کے کام اب اتنے آسان ہوگئے ہیں کہ کبھی تو …

Read More »

لائٹ ایئر کمپنی کی تیارکردہ پہلی سولر کار

لائٹ ایئر کمپنی کی تیارکردہ پہلی سولر کار 2019ء میں پیش کی جائے گی۔ ہالینڈ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی ہے اور اسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔ اسے ہالینڈ کی ایک کمپنی ’’دی لائٹ ایئر ون‘‘ نے ڈیزائن کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ کار خود اپنے آپ کو چارج کرتی رہتی ہے اور ایک مرتبہ بیٹری مکمل چارج …

Read More »