(نوٹ: یہ ایک خالصتاً علمی پوسٹ ہے اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے) جناب عمران خان صاحب نے ایک بار پھر اپنی تقریر میں بارہ موسموں کا ذکر کیا ہے جس کے بعد پھر سے سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بار خان صاحب کے سپورٹر کومنٹس میں کوپن سسٹم کی بات کرتے نظر آرہے تھے۔ تفصیل پوچھنے پر ہر ایک نے الگ ہی طریقے سے کوپن سسٹم کی مٹی پلید کی۔ …
Read More »عمومی پیج پر حالیہ مضامین
دنیا پر منڈلاتا گلوبل وارمنگ کا خطرہ اور ہمارہ کردار
دوستوں جیسا کہ آپ میں بہت سے لوگ جانتے ہیں کے اس وقت پوری دُنیا گلوبل وارمنگ جیسے خطرے سے دوچار ہے پھر چاہے وہ اوزون کی تہہ کا کمزور ہونا ہو یا پھر انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھل کر سمندروں کی سطح بلند کرنے کی وجہ بننا موسموں میں شدید تبدیلی ہو یا پھر تیزی سے درجہء حرارت میں اُتار چڑھاؤ فیکٹریوں کے زہریلے دھویں سے سانس کی بیماریوں کا عام ہونے سے لے کر آکسجین کی …
Read More »بکرمی کیلینڈر
دیسی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے۔ اس کیلنڈر کا آغاز ہندوستان کے ایک بادشاہ راجہ بکرم اجیت کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال وساکھ کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔ 365 دنوں کے اس کیلنڈر کے 9 مہینے 30 دن کے ہوتے ہیں اور ایک مہینہ وساکھ 31 دن اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ 32 …
Read More »گیم آف تھرونز اور یورپ کی حقیقی بادشاہت
شیکسپیئر کے مشہور ڈرامے میکبتھ میں شاہی کرداروں کے لئے لکھا گیا جملہ They are born to rule if not to reigh ایسی ہی کہانی حالیہ اختتام پذیر ڈرامے گیمز آف تھرون میں نظر آئی جس نے پچھلے چند سال سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ تو بنا ہی ڈالا ساتھ ہی ساتھ اپنے مداحوں کو ایسا جکڑا کہ ہر طرف یہی گفتگو ہوتی نظر آتی ہے۔ مگر آٹھویں سیزن کے اختتام پر آئرن تھرون …
Read More »پاک فو ج نے آج تک کیا کیا ہے؟
پہاڑ کی چوٹی پر بنی اس پوسٹ(سیاچن) پر مسلسل وقت گزارنا واقعی جان جوکھم کا کام تھا۔ سردی کی شدت ، تیز ہوا، پانی کی کمی، گھر سے دوری ، تازہ خوراک کی عدم دستیابی، رہائش کا ناقص انتظام، گھر سے رابطے میں مشکلات اور ان جیسے درجنوں مسائل کے ہوتے ہوئے پاک آرمی کے جوانوں کا وہاں وقت گزارنا ہمت و جرات کا ایک نمونہ ہی ہے۔ رہائش کے لیے پتھروں سے بنے ہوئے بینکر جنھیں سیمنٹ اور مٹی …
Read More »ایک دلچسپ شرط
ستمبر 2018ء میں رک الاٹی اور روری ینگ کے مابین گفتگو اس وقت ایک نہایت دلچسپ موڑ پہ پہنچ گئ جب ینگ نے الاٹی سے پوچھا کہ وہ ایک تنگ و تاریک کمرے میں تنہا کتنا وقت جی سکتا ہے الاٹی کے ایک ماہ کہہ دینے پہ ان دونوں کے بیچ یہ شرط لگ گئی کہ اگر الاٹی نے ایک تنگ و تاریک کمرے میں کسی انسانی رابطے کے بنا ایک مہینہ گزار لیا تو وہ ایک لاکھ ڈالر کا …
Read More »کیلا ش کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ شروع ہونے والا ہے
پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ شروع ہونے والا ہے۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے رنگارنگ اور مشہورتہوارکی حیثیت سے سب سے زیادہ شہرت کا حامل ہے یہی وجہ ہے کہ اس تہوار کو دیکھنے ہر سال ہزاروں سیاح وادی کیلاش کا رخ کرتے ہیں۔ یہی وہ تہوار ہے جو وادی کیلاش کی روز …
Read More »ڈگری نہیں قابلیت
ایک نوجوان سُقراط کے پاس آیا اورکہا کہ مجھے اتنا ہی علم چاہیے جتنا آپ کے پاس ہے۔ سُقراط اس نوجوان کو لے کر دریا کنارے پہنچا اور اس کو کہاکہ دیکھو پانی میں کیا نظر آ رہا ہے؟ اس نوجوان نے جیسے ہی سر نیچے کیا سُقراط نےاس کا سر پانی میں ڈبو دیا اور تھوڑی دیر بعد باہر نکالا تو وہ نڈھال ہو کر زمین پر گر گیا. سُقراط نے اس سے پوچھا تمہیں کس چیز کی ضرورت …
Read More »آئس نشہ اور پاکستانی تعلیمی اداروں میں خوفناک حد تک ان کے استعمال میں اضافہ
آئس نشہ یا کرسٹل میتھ مخصوص وقت کیلئے جسم کو جگانے والی ایک کیمیکل ہے یعنی چائے یا کافی کی طاقت کو 1000 میں ضرب دیا جائے تو آئس نشہ کہلا سکتے ہیں آئس نشہ کیا ہے؟ آئس نشہ ایک میتھ ایمفٹامین یا ایفیڈرین نامی کیمیکل سے تیار کی جاتی ہے ایفیڈرین پناڈول، پیراسٹامول،ویکس اور نزلہ زکام کی ادوایات میں استعمال کی جاتی ہے ایک تو براہ راست ایفیڈرین یا میتھ ایمفٹامین حاصل کرنا اور آئس یا کرسٹل میتھ کیلئے …
Read More »گاندھی گیری
آج اچانک سے کچھ گاندھی بھگت باپو کی مدح سرائی شروع کر بیٹھے ہیں اور ہر دوسرا بندہ ٹیگ مینشن اور انباکس کررہا ہے تو سوچا آپ جو کہہ رہے ہیں اسے رہنے دیتا ہوں اور میں بھی کچھ مہاتما گاندھی بارے لکھ دوں بلکہ پرانا لکھا ہوا بتا دوں۔ اس سے اندازہ ہوگا گاندھی جی اسلام، قرآن اور اردو سے کتنی زیادہ محبت و عقیدت رکھتے تھے۔ جہاں تک گاندھی کے ایک اچھا کام کا زکر ہے تو اس …
Read More »