Home / مستقل سلسلے / انگلش سے کیا رنجش / انگلش سے کیا رنجش ۔ بیسویں قسط

انگلش سے کیا رنجش ۔ بیسویں قسط

پہلے پچھلی قسط میں دی گئی ایکسرسائز کا حل دیا جاتا ہے۔

 

مشق کا حل (Solution of Exercise):

مندرجہ ذیل ایکٹو وائس سنٹینسز کو پیسِو وائس میں تبدیل کریں(اگر ممکن ہو)۔

Do(Imp) it(O).

Let it(O) be done(PasP).

Do(Imp) it(O) for me(X).

Let it(O) be done(PasP) for me(X).

Go(Imp) for a walk daily(X).

Not possible. (Go is intransitive verb)

Write(Imp) this essay(O) in your note book.

Let this essay(O) be written(PasP) in your note book(X).

Always(X) respect(Imp) your elders.

Let your elders(O) be respected(PasP) always. Or

Let your elders always be respected.

Walk(Imp) along the road(X).

Not possible. (Walk is intransitive verb)

Answer(Imp) my question(O) at once(X).

Let my question(O) be answered(PasP) at once(X).

Sit(Imp) in the shadow of the tree(X).

Not possible. (Sit is intransitive verb)

Cut(Imp) these apples(O) with knife(X).

Let these apples(O) be cut(PasP) with knife(X).

Read(Imp) the text(O) carefully(X).

Let the text(O) be read(PasP) carefully.

 

ایک سنٹینس میں دو اوبجیکٹس کی موجودگی(Presence of two subjects in a sentence):

بعض اوقات ایک سنٹینس میں دو اوبجیکٹ بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں ایک ڈائریکٹ اوبجیکٹ(Direct Object) جبکہ دوسرا اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ(Indirect Object) کہلاتا ہے۔ دو اوبجیکٹس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ جو اوبجیکٹ “کیا(فعل)؟” کے جواب میں آئے، ڈائریکٹ اوبجیکٹ جبکہ جو “کسے(فعل)؟” کے جواب میں آئے، اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ ہوتا ہے۔ مثلاً

بچوں کو کھلونے دو۔ (کیا دو؟ کھلونے، پس کھلونے ڈائریکٹ اوبجیکٹ ہے)، (کسے دو؟ بچوں کو، پس بچوں کو اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ ہے)۔

دوست کوخط لکھو۔ (کیا لکھو؟ خط، پس خط ڈائریکٹ اوبجیکٹ ہے)، (کسے لکھو؟ دوست کو، پس دوست کو اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ ہے)۔

ڈائریکٹ اوبجیکٹ کو “O(d)” سے یا “O-d” سے جبکہ اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ کو “O(id)” سے یا “O-id” سے ظاہر کیا جائے گا۔

 

دو اوبجیکٹس کی صورت میں فعل امر کا فارمولاFormula of Bidding Verb in case of two objects:

دو اوبجیکٹس کی موجودگی میں دو ہی طریقے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

 

پہلی صورت: اگر سنٹینس میں اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ کو ڈائریکٹ اوبجیکٹ سے پہلے استعمال کیا جائے۔

Imp O(id) O(d) X. (Active Voice)

مثالیں(Examples):

بچوں کو(O-id) کھلونے(O-d) دو(Imp)۔

Give(Imp) the children(O-id) toys(O-d).

آج(X) اپنے دوست کو(O-id) خط(O-d) لکھو(Imp)۔

Write(Imp) your friend(O-id) a letter(O-d) today(X).

مجھے(O-id) یہ کتاب(O-d) خرید دو(Imp)۔

Buy(Imp) me(O-id) this book(O-d).

 

دوسری صورت: اگر سنٹینس میں ڈائریکٹ اوبجیکٹ کو اِن ڈائریکٹ اوبجیکٹ سے پہلے استعمال کیا جائے۔

Imp O(d) to or for O(id) X. (Active Voice)

مثالیں(Examples):

بچوں کو(O-id) کھلونے(O-d) دو(Imp)۔

Give(Imp) toys(O-d) to the children(O-id).

آج(X) اپنے دوست کو(O-id) خط(O-d) لکھو(Imp)۔

Write(Imp) a letter(O-d) to your friend(O-id) today(X).

مجھے(O-id) یہ کتاب(O-d) خرید دو(Imp)۔

Buy(Imp) this book(O-d) for me(O-id).

 

٭ دونوں صورتوں کی پیسووائس میں تبدیلی کے لیے ایک ہی طریقہ زیادہ موزوں جس کا فارمولا یہ ہے:

Let O(d) be PasP to or for O(id) X.

مثالیں(Examples):

Give(Imp) the children(O-id) toys(O-d).

Let toys(O-d) be given(PasP) to the children(O-id).

Write(Imp) your friend(O-id) a letter(O-d) today(X).

Let a letter(O-d) be written(PasP) to your friend(O-id) today(X).

Buy(Imp) me(O-id) this book(O-d).

Let this book(O-d) be bought(PasP) for me(O-id).

٭ سیکھنے کے لیے سوال یا سوالات کیے جا سکتے ہیں۔

٭ اہلِ علم بہتری کی تجاویز دے سکتے ہیں۔

About انعام الحق

انعام الحق صاحب کا تعلق پاکستان کے مشہور صنعتی شہر فیصل آباد سے ہے۔ آپ درس و تدریس اور تحقیق کے شعبہ سے وابسطہ ہیں۔ ریاضی اور فزکس سے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.