Home / Tag Archives: Earth Science

Tag Archives: Earth Science

الٹا چاند

کیا آپ جانتے ہیں نصف کرہ جنوبی میں چاند الٹا نظر آتا ہے؟ فلکیات ایک شاندار مضمون ہے. اس کارخانہِ قدرت میں ایسے ایسے حیرت کدے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے. آپ جیسے جیسے مطالعہ کرتے جاتے ہیں آپ اس کے سحر میں گرفتار ہوتے جاتے ہیں. ایسا ہی ایک حیرت انگیز مظہر چاند کے ساتھ جڑا ہے. جب آپ جنوبی نصف کرہ میں چاند کو دیکھتے ہیں تو وہ آپ کو الٹا نظر آتا ہے.   …

Read More »

ناسا پھر سے چاند پر جائے گا

کیا پچاس سال پہلے واقعی انسان چاند پر گیا تھا؟ یہ وہ سوال ہے جس نے کئی عشروں سے انسانوں کو دو گروپوں میں تقسیم کیئے رکھا ہے۔ انسان کے چاند پر جانے کے جتنے شوائد موجود ہیں اتنے ہی اس کے ردمیں ثبوت پیش کئے جاتے ہیں۔ بہر حال اب حالات کچھ تبدیل ہونے جا رہے ہیں کیونکہ ناسا نے انسان کو چاند پر دوبارہ بھیجنے کے پروگرام پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر Jim …

Read More »

زمین کی جسامت کی پیمائش اور اریٹوس کا تجربہ

قدیم یونانی دور میں فیثا غورث اور پھر اس کے بعد ارسطو  اور ہسپارکس وغیرہ زمین زمین کا محیط معلوم کرنے کی کوشش کرتے رہے مگر اُن کو کامیابی نصیب نہ ہوسکی۔ اریٹوس تھینز(Eratosthenses) نے 200قبل مسیح میں زمین کے محیط کی پیمائش کیلئے جیومیٹری کے اصولوں کی مدد لی اور کامیابی حاصل کی۔  اس نے مشاہدہ کیا کہ مصر کا شہر اسواں (Syene)  جو کہ خط سرطان 23 ½ N کے قریب واقع ہے میں 21جون کودوپہر کے وقت …

Read More »