عمومی پیج پر حالیہ مضامین

ایک دلچسپ شرط

ستمبر 2018ء میں رک الاٹی اور روری ینگ کے مابین گفتگو اس وقت ایک نہایت دلچسپ موڑ پہ پہنچ گئ جب ینگ نے الاٹی سے پوچھا کہ وہ ایک تنگ و تاریک کمرے میں تنہا کتنا وقت جی سکتا ہے الاٹی کے ایک ماہ کہہ دینے پہ ان دونوں کے بیچ یہ شرط لگ گئی کہ اگر الاٹی نے ایک تنگ و تاریک کمرے میں کسی انسانی رابطے کے بنا ایک مہینہ گزار لیا تو وہ ایک لاکھ ڈالر کا …

Read More »

کیلا ش کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ شروع ہونے والا ہے

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ شروع ہونے والا ہے۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے رنگارنگ اور مشہورتہوارکی حیثیت سے سب سے زیادہ شہرت کا حامل ہے یہی وجہ ہے کہ اس تہوار کو دیکھنے ہر سال ہزاروں سیاح وادی کیلاش کا رخ کرتے ہیں۔ یہی وہ تہوار ہے جو وادی کیلاش کی روز …

Read More »

ڈگری نہیں قابلیت

ایک نوجوان سُقراط کے پاس آیا اورکہا کہ مجھے اتنا ہی علم چاہیے جتنا آپ کے پاس ہے۔ سُقراط اس نوجوان کو لے کر دریا کنارے پہنچا اور اس کو کہاکہ دیکھو پانی میں کیا نظر آ رہا ہے؟ اس نوجوان نے جیسے ہی سر نیچے کیا سُقراط نےاس کا سر پانی میں ڈبو دیا اور تھوڑی دیر بعد باہر نکالا تو وہ نڈھال ہو کر زمین پر گر گیا. سُقراط نے اس سے پوچھا تمہیں کس چیز کی ضرورت …

Read More »

آئس نشہ اور پاکستانی تعلیمی اداروں میں خوفناک حد تک ان کے استعمال میں اضافہ

آئس نشہ یا کرسٹل میتھ مخصوص وقت کیلئے جسم کو جگانے والی ایک کیمیکل ہے یعنی چائے یا کافی کی طاقت کو 1000 میں ضرب دیا جائے تو آئس نشہ کہلا سکتے ہیں آئس نشہ کیا ہے؟ آئس نشہ ایک میتھ ایمفٹامین یا ایفیڈرین نامی کیمیکل سے تیار کی جاتی ہے ایفیڈرین پناڈول، پیراسٹامول،ویکس اور نزلہ زکام کی ادوایات میں استعمال کی جاتی ہے ایک تو براہ راست ایفیڈرین یا میتھ ایمفٹامین حاصل کرنا اور آئس یا کرسٹل میتھ کیلئے …

Read More »

گاندھی گیری

آج اچانک سے کچھ گاندھی بھگت باپو کی مدح سرائی شروع کر بیٹھے ہیں اور ہر دوسرا بندہ ٹیگ مینشن اور انباکس کررہا ہے تو سوچا آپ جو کہہ رہے ہیں اسے رہنے دیتا ہوں اور میں بھی کچھ مہاتما گاندھی بارے لکھ دوں بلکہ پرانا لکھا ہوا بتا دوں۔ اس سے اندازہ ہوگا گاندھی جی اسلام، قرآن اور اردو سے کتنی زیادہ محبت و عقیدت رکھتے تھے۔ جہاں تک گاندھی کے ایک اچھا کام کا زکر ہے تو اس …

Read More »

ییلو سٹون کے بھیڑیے. قوانین فطرت سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کی حقیقی کہانی

آپ نے “ماوزے تنگ” کے ہاتھوں چین میں چڑیوں کی نسل کشی اور اس کے اثرات کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا۔ایسا ہی کچھ واقعہ امریکہ میں بھی پیش آچکا یے۔ 1914 میں کانگریس نے ییلوسٹون نیشنل پارک میں ہرن کی آبادی بچانے کے لیے ہرن کی شکاری جانوروں کو ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری کیے۔ جس کے بعد ماہر شکاریوں کے ذریعے بھیڑیوں اور جنگلی کتوں کا صفایا شروع کردیا گیا۔ 1926 تک ییلو سٹون میں بھیڑیے …

Read More »

خدمت انسانیت کواپناشعاربنائیں

شرم وحیاء اور خدمت خلق ? قرآن مجید حیاء کے متعلق ایک خوبصورت واقعہ کی طرف اشارہ کرتا ہے، جس سے مسلمان عورت کو یہ سبق بھی ملتا ہے کہ وہ کس طرح اپنے گھر سے نکلے؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک عظیم پیغمبر تھے، جو اللہ تعالیٰ سے براہ راست ہم کلام ہوئے۔ ایک مرتبہ سفر میں تھے گرمی کا موسم تھا پاؤں ننگے تھے۔ سفر کی تھکاوٹ اور پیدل چل چل کر پاؤں میں چھالے پڑچکے ہیں، ذرا …

Read More »

مائی جندو، قاتل کو تختہ دار پر لٹکا کر ہی مقتولین کیلیے روئی

تختہ کھینچا گیا تو ایک جسم دار پر جھولنے لگا جسے دیکھ کر سامنے کھڑی بوڑھی عورت کی آنکھ سے ایک اشک نکل کر اس کے رخسار کی جھریوں میں تحلیل ہوگیا.. یہ 5 جون 1992 تھا، ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل …

Read More »

ہمارے معاشرے میں ایک عورت کے بائک چلانے کو معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے

ہمارے معاشرے میں ایک عورت کے بائک چلانے کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔  بائک چلانا تو بعد میں آتا ہے ۔۔۔ اگر لڑکی بائک پر صرف اس طرح بیٹھ ہی جائے جس طرح کوئی انسان گدھے پر سوار ہوتا ہے یعنی جس طرح مرد بائک پر بیٹھتے ہیں ۔۔۔ اسے بھی معیوب سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ پتا نہیں کیوں ۔۔۔ کیا اسلئے کہ عورت ٹانگیں کھول کر سواری پر سوار ہوئی ہے تو یہ غیر مہذب طریقہ ہے؟ اس میں …

Read More »

کوکا کولا ۔ ایک کامیاب برانڈ

پوری دنیا میں روزانہ تقریباً پونے دو ارب گلاس سافٹ ڈرنک فروخت ہوتی ہیں۔  ان میں سے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کوکا کولا ہے۔ دنیا میں اقوامِ متحدہ کے جتنے ممبر ممالک ہیں، ان سے زیادہ ملکوں میں یہ مشروب بکتا ہے۔پاکستانی حکومت کی سالانہ آمدنی سے زیادہ آمدنی رکھنے والا یہ ادارہ اس وقت عالمی رینکنگ کے حوالے سے 87ویں نمبر پر بڑی کمپنی ہے۔ اس کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ آپ کے سکول، کالج یا …

Read More »